برطانیہ بھی مہنگائی کے شکنجے میں ، بینک آف انگلینڈ شرح سود میں اضافہ کریگا
لندن ( نیٹ نیوز ) برطانیہ میں بھی مہنگائی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور برطانوی عوام مہنگائی کے شکنجے میں پھنستے جا رہے ہیں ۔ مہنگائی میں
اضافے کے بعد بینک آف انگلینڈ شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے 18ماہ سے بھی کم عرصے میں 11ویں بار شرح سود میں اضافہ متوقع ہے۔ شرح سود بڑھنے سے عام لوگوں پر دباؤبڑھے گا۔
Like this:
Like Loading...