الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہئیں، پیپلز پارٹی تیار ہے، یوسف رضا گیلانی نے اہم بیان جاری کر دیا

Spread the love

ملتان ( وی او پی نیوز ) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے اور عدالت کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔ الیکشن ہوں گے تو بھاگیں گے نہیں، میدان میں ہوں گے، محترمہ کی شہادت کے بعد بھی الیکشن دیر سے ہوئے تھے۔ آئین میں ہے کہ نگراں سیٹ اپ کی مدت طویل کی جا سکتی ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: