متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس بڑھ گیا

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس بڑھ گیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے مہینے میں درآمد و برآمد کا توازن پاکستان کے حق میں ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، سرپلس

بڑھنے کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے۔”جیو نیوز ” کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے زائد رہا، 11 ماہ میں درآمدات 16 ارب ڈالر کم کر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کیا گیا، اس سے پچھلے برس 11 ماہ میں درآمدات 64 ارب کی تھیں، اس سال 48 ارب ڈالر رہیں۔رواں سال بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر کم ہو کر 24.84 ارب ڈالر رہیں۔