بنگلادیش( مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا ءکا کہنا ہے کہ 2 دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہے۔سزا پانے والوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے متعدد
