متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

لاہور میں روزانہ کتنے ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) کیا آپ جانتے ہیں کہ لاہور میں یومیہ کتنے ڈرائیونگ لائسنس بنائے جا رہے ہیں ؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں ، آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ لاہور میں روزانہ 24ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں اور اس کی تصدیق خود نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کی ہے ۔ محسن

file photo

نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ لاہور میں یومیہ 24 ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں۔ لاہور میں اس سے پہلے یومیہ 250 ڈرائیونگ لائسنس بن رہے تھے۔ دوسری جانب  پنجاب بھر میں تھانوں کی اپ گریڈیشن کا عمل شروع کردیا ہے، تمام اضلاع کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے خریدیں گے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ کچے کے علاقے میں کسی گینگسٹر کو نہیں چھوڑا جائے گا۔