متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

جنوری میں گیس سپلائی کیسی رہے گی ؟ وزیر توانائی نے بتا دیا

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) جنوری میں گیس سپلائی کیسی رہے گی ؟ وزیر توانائی نے بتا دیا جنوری میں گیس سپلائی بہتر رہے گی، نگراں وفاقی وزیرِ توانائی نے بتا دیا ۔ اپنے ایک بیان میں نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جنوری کے لیے 1 اسپاٹ ایل این جی کارگو خرید لیا ہے، جنوری

میں گیس سپلائی بہتر رہے گی۔ بجلی کا اضافی بل بھیجنے سے کسی ملازم کا کیا فائدہ ہوگا، 31 دن کے بجائے 33 یا 34 دن کا بل بھیجنے سے ملازم کا کیا فائدہ ہو گا؟ یہ تاثر غلط ہے، وزارت اضافی بل بھیجنے میں ملوث نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی چوری پر آرڈیننس سے بجلی چوری کی ایف آئی آر کرانے میں آسانی ہو گی۔ نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی صنعتوں کو تو مقامی گیس ملتی ہے، سندھ اور پنجاب میں انڈسٹری کے لیے مقامی گیس کے ساتھ ایل این جی مکس ہوتی ہے۔