متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

دوست ممالک کو پاکستان کی معاشی امداد نہ کرنے کا خط بھیجنا انتہائی افسوسناک

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف اور دیگر کو خط لکھنے کی بات ان کی ذہنیت کی عکاس ہے۔اپنے بیان

فائل فوٹو

میں انہوں نے کہا کہ دوست ممالک کو پاکستان کی معاشی امداد نہ کرنے کا خط بھیجنا انتہائی افسوسناک ہے۔  یہ حرکت پاکستان کے معاشی مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے، پی ٹی آئی کو پاکستان میں صرف انتشار، عدم استحکام اور افراتفری چاہیے۔ناصر شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے بھی ایسی غلطیاں کرچکی ہے، 2018 میں دھاندلی کے باوجود ہم نے کبھی ایسی حرکت نہیں کی۔ جس ملک نے بانی پی ٹی آئی کو عزت دی، وزیراعظم بنایا، اس ملک کی عزت سے کھیل رہے ہیں۔