فرانس کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، کوئی امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہ کر سکا

Spread the love

پیرس ( مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں کوئی امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ۔پہلے مرحلے میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو 27فیصد ووٹ ملے جبکہ دوسرے نمبر پر دائیں بازو کی مارین لے پین نے 23 فیصد ووٹ

حاصل کیے۔انتخابات کا دوسرا مرحلہ جو کہ 24 اپریل کو ہوگا، صدرایمانوئل میکرون اور مارین لے پین کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔گزشتہ روز بغیر وقفہ کے ووٹنگ کا سلسلہ جاری رہا اور رات گئے نتائج کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون نے 27 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن جبکہ جان ماری لیپن 23 فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اِن کے درمیان مقابلہ اب 24 اپریل کو ہوگا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: