متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

Spread the love

لندن ( سپورٹس نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاؤنٹی

کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، اظہر علی، حسن علی، محمد عباس اور ظفر گوہر انگلش کاؤنٹی میں دیگر ٹیموں کی نمائندگی کررہے ہیں۔