متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

برطانیہ میں یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

Spread the love

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی

یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبہ میں کمی آئی ہے۔