متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

بھارت کی ہٹ دھرمی ، پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

Spread the love

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) بھارت کی ہٹ دھرمی میں کوئی کمی نہیں آئی ، 400 پاکستانی زائرین کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے عرس میں شرکت کےلیے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔

“جنگ ” کے مطابق بھارت کی جانب سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے دیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹا مقرر ہے۔ 100 زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔