متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

ملک میں جانوروں کی قلت کا خدشہ

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں جانوروں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں جانوروں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے جانوروں کے غیرقانونی ذبح کا نوٹس لے لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کمشنر نے پنجاب اور سندھ کے چیف سیکریٹریز کو خط لکھ کر3 سال سے کم عمر کے بیل اور بھینسوں کا ذ بح روکنے کی ہدایت کی ہے۔

 ” جنگ ” کے مطابق اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے خط میں لکھا کہ بھینسوں اور بیل کو قابل استعمال عمر 10 سال تک زبح ہونے سے روکا جائے۔

خط کے متن کے مطابق ڈیڑھ سال سے کم عمر بکری اور بھیڑوں کا زبح بھی روکا جائے۔

اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے خط میں لکھا کہ بکریوں اور بھیڑوں کو قابل استعمال عمر 4 سال تک زبح نہ کیا جائے۔