ڈائریکٹر جنرل نے لیسکو افسران کو ہدایات جاری کیں کہ و ہ وفاقی محتسب کے فیصلوں پر فوری عمل درآمد کریں اور اس سلسلے میں کسی قم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ سائلین نے وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کا شکریہ ادا کیا جن کے احکامات سے ڈائریکٹر جنرل ریاض حمید چوہدری نے پھول نگر کا دورہ کیا اور لو گوں کے مسائل حل کیے۔