متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سانحہ 9 مئی ، 36ہزار مقدمات 4ماہ میں کیسے مکمل ہونگے ؟

Spread the love

 راولپنڈی ( ایس ایم اس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےسوال اتھا دیا ہے کہ سانحہ9مئی کے حوالے سے  36 ہزار مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے۔”جنگ ” کے مطابق ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 36 ہزار لوگوں کے مقدمات 4 ماہ میں پایۂ تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے۔ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، دعا کریں روشنی ہو۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کو سانحۂ 9 مئی 2023ء سے متعلق کیسز کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کر کے 4 ماہ کے اندر اندر فیصلے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالتِ عظمیٰ نے ہر 15 دن کی پیش رفت رپورٹ متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو پیش کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔