متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

چین نے ایسی گائے کی کلوننگ کر لی جو سالانہ 18ٹن دودھ دے گی ، مزید تفصیلات جانیے

Spread the love

بیجنگ ( نیٹ نیوز )کیا آپ جانتے ہیں کہ چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ دینے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کر لی ہے اور یہ گائے سالانہ 18 ٹن دودھ دے سکتی ہے۔چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے

سائنسدانوں نے زیادہ دودھ دینے والی گائے کے کان کے عضلات کا استعمال کرتے ہوئے سومیٹک سیل نیوکلیئر ٹرانسفر کے ذریعے 3 بچھڑوں کی کلوننگ کی۔ریسرچ ٹیم لیڈر کا کہنا ہے کہ چین میں مویشیوں کی بحالی کیلئے یہ تجربہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ دو سے تین سال کے عرصے میں ایک ہزار سے زیادہ سپر گائے پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔