متعلقہ لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 جمع لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار خواتین September 18, 2026 لاہور( ایس ایم ایس ) جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی... مزید پڑھیں سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید تازہ ترین September 14, 2026 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف... مزید پڑھیں وزارت آئی ٹی نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار بتا دیا ، شہری رجسٹریشن کرائیں تازہ ترین September 13, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پیٹرول پر 100... مزید پڑھیں پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے (ن) لیگ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا تازہ ترین August 16, 2026 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز... مزید پڑھیں پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی رپورٹس August 10, 2026 راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو... مزید پڑھیں تازہ ترینرپورٹسقومی خبریں پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا FacebookTwitterPinterestWhatsApp August 4, 2026 Tayyeba Spread the love اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔ ’’جنگ نیوز ‘‘ کے مطابق امریکہ نے اپنے 2025ء کے ویزا بانڈ پائلٹ پروگرام کو مستقل کر دیا۔ پروگرام میں شامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں، افغانستان، ایران، بھارت بھی شامل نہیں۔ بین الاقوامی آن لائن جریدے کے مطابق بنگلادیش، نیپال اور افریقی ممالک سمیت 50 ممالک فہرست میں شامل ہیں۔ نئے قوانین کے تحت کاروباری اور سیاحتی ویزا درخواست گزاروں کے لیے قابلِ واپسی بانڈ کی حد 15 ہزار ڈالرز سے بڑھا کر 20 ہزار ڈالرز کر دی گئی ہے۔ Like this:Like Loading... العلاماتاستثناامریکی ویزاپاکستانیمالی ضمانت Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونوزیراعظم نےوفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا اگلا مضمونپاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی