متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

حکومت نے 2 ہزار 586 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )حکومت نے 2 ہزار 586 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیے۔ تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ہزار 586 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کیے۔ نیلامی میں حکومت نے 3 ماہ کے 2012 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے

ہیں۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 21.99 فیصد برقرار رہی۔ایس بی پی نے اعلامیے میں کہا کہ حکومت نے 6 ماہ کے 223 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے ہیں۔ 6 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ کر 21.989 فیصد رہی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ حکومت نے 12 ماہ کے 350 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے ہیں۔ 12 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 21.99 فیصد برقرار ہے۔