متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

تھرپارکر میں پھر بھوک اور بیماریوں کا حملہ، کتنے بچے موت کے منہ میں چلے گئے ؟ جانیے

Spread the love

تھرپارکر (وی او پی نیوز) تھرپارکر سے ایک بار پھر وہی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جسے ہم گذشتہ کئی برسوں سے پڑھتے اور سنتے آ رہے ہیں ۔ ایک بار پھر تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے معصوم جانیں موت کی وادی میں جا پہنچیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھرپارکر میں غذائی قلت اور

بیماریوں کی وجہ سے مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے 5 بچوں کا انتقال ہوا ہے، مرنے والوں میں نومولود سے لیکر5 سال کی عمر تک کے بچے شامل ہیں۔غذائی قلت کی وجہ سے تھرپارکر میں رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 449 ہو گئی ہے، سینکڑوں بچوں کی جان جانے کے باوجود حکومت اموات پر قابو پانے میں ناکام ہے۔