متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی

گئی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یاسمین راشد سمیت دیگر خواتین اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار صحافیوں کو بھی رہا کیا جائے۔