متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ظلم کی انتہا ۔۔۔ فیصل آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی اورشادی شدہ مسیحی خاتون سے مبینہ زیادتی

Spread the love

فیصل آباد ( نیوز ڈیسک ) فیصل آباد میں ظلم کی انتہا ۔۔۔ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران شادی شدہ مسیحی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے میں چک 34 ج ب کی رہائشی فیملی جا رہی تھی کہ دن دہیاڑے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پہلے شوہر سے

نقدی اور موبائل فون چھینا جس کے بعد ایک ڈاکو نے اس کی بیوی کو کھیتوں میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔دوسرا ملزم شوہر اور اس کی سالی پر اسلحہ تانے پہرا دیتا رہا۔پولیس نے تھانہ ساندل بار میں دو نامعلوم ملزمان کے خلاف ڈکیتی اور زیادتی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔