متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سندھ میں گورنر کی تبدیلی کی خبروں پر ناصر حسین شاہ کا بیان بھی آ گیا

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ناصر حسین شاہ کا بیان بھی آ گیا ۔صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبریں میرے علم میں نہیں ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں گورنر کی تبدیلی

فائل فوٹو

سے متعلق میں نے بھی میڈیا سے سنا ہے، میرے علم میں نہیں ہے۔ صدر مملکت اور خالد مقبول کے درمیان جس ملاقات کا ذکر ہو رہا ہے اس میں بھی میں شریک تھا۔ اس ملاقات میں پنجاب کے ایک تعلیمی ادارے کے سندھ میں کیمپس قائم کرنے پر بات ہوئی تھی۔