متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

جون تک سب سامنے آ جائے گا : شیخ رشید

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز )عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی کال دینے سے پہلے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان کو جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔میں اپنا استعفیٰ عمران خان کو پیش کر رہا ہوں، جون کی تاریخ دیتا ہوں، عمران خان اسلام آباد کی کال دے گا،

عمران خان کی ذات تک ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوں۔ نعرہ بدل گیا ہے، وہ طعنہ دیتے تھے عمران خان سیلیکٹڈ ہے الیکشن کراؤ، عمران خان امپورٹڈ حکومت کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہتا تومیں بھی نہیں۔ انہوں نے پوری کوشش کرنی ہے الیکشن کا وقت لمبا ہو، اب ہم کہتے ہیں آپ امورٹڈ حکومت ہیں الیکشن کراؤ۔جن کے ساتھ مسنگ پرسن کامسئلہ ہے انہی کےساتھ وہ بیٹھے ہوئے ہیں۔