متعلقہ

جمع

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا ، تفصیلات آپ بھی جانئے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا الیکشن کمیشن سے کہنا ہے کہ منحرف اراکین کےخلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کیلئے ریفرنسز دائر کیے جا چکے، پی ٹی آئی

کےمخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی ممبران کے نام واپس لیتا ہوں۔مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاق، صوبوں میں تحریک انصاف کو سب سےزیادہ ووٹ ملے، اسی تناسب سےقومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین، اقلیت ارکان کو نامزد کیا گیا۔ غیر ملکی سازش کے باعث پاکستان میں حکومت تبدیل کی گئی، امپورٹڈ اور غیر آئینی طریقے سے بنائی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی 11 اپریل کو قومی اسمبلی کی تمام نشستوں سے مستعفیٰ ہوچکی ہے۔