متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سکولوں میں ہفتے میں 2دن چھٹی ، موسم سرما میں اوقات کار کیا ہونگے ؟ نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

لاہور ( ایس ایم ایس )پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے سکولز کے اوقات کار کا جونوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے جمعرات تک صبح 8 بج کر 45 منٹ پر لگیں گے، سکولز میں چھٹی 2 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔ جمعہ کو چھٹی 12 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔”جنگ ”  کے مطابق موسم سرما میں اساتذہ سکولز میں ساڑھے 8 بجے سے 3 بجے تک رہیں گے۔ موسم سرما میں ہفتہ اور اتوار کو طالب علموں کی چھٹی ہوگی تاہم اساتذہ 9 سے 12 بجے تک سکول آئیں گے۔