متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

مضبوط، شفاف ،منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام پنجاب حکومت کا وژن ہے: مریم نواز

Spread the love

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے بینکوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بینکنگ کے عالمی دن کے موقع پر، مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی کے ہر سٹیک ہولڈرکو خراج تحسین پیش کرتی ہوں –

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی کے لیے پنجاب بینک کے کردار کو سراہتے ہیں،پنجاب بینک میں جدید اصطلاحات متعارف کرا رہے ہیں-بینک  معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،بینک مالیاتی استحکام، تجارت، اور سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام پنجاب حکومت کا وژن ہے۔-