برطانوی معیشت کو دھچکے لگنے کا سلسلہ رک نہ سکا

0 Minutes
بین الاقوامی

برطانوی معیشت کو دھچکے،ریلوے ملازمین کی پھر پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی بری طرح متاثر

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی معیشت کو دھچکے لگنے کا سلسلہ رک نہ سکا اور ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت اختیار کرگیا، ۔ریلوے گارڈز، سگنلنگ عملہ اور آر ایم ٹی...
Read More