خیبر پختونخوا میں دریا کنارے خلاف قانون ہوٹل بنانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے: جنرل باجوہ

0 Minutes
رپورٹس

بہت زیادہ امداد آ رہی ہے، ریلیف اور ریسکیو آپریشن جلد مکمل کر لیں گےلیکن بحالی میں وقت لگے گا : آرمی چیف

سوات،راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں خلاف قانون دریاؤں کے کنارے ہوٹل بنانے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہونی...
Read More