مہنگائی کا طوفان ، ڈبہ پیک دودھ، گرم مصالحہ اور بسکٹ کی قیمتوں میں 5سے 25روپے تک اضافہ

0 Minutes
تازہ ترین قومی خبریں

مہنگائی کا سونامی عوام کی قوت خرید کو نگل گیا، دودھ ، بسکٹ سب مہنگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری،مختلف کمپنیوں نے ڈبہ پیک دودھ،گرم مصالحہ اور بسکٹ کی قیمتوں میں 5 سے 25 روپے تک کا اضافہ کردیا. روزنامہ ” پاکستان ”...
Read More