بد ترین بحران: سری لنکن وزیراعظم وکرما سنگھے استعفیٰ دینے کو تیار ہوگئے

0 Minutes
بین الاقوامی

بد ترین معاشی بحران ، عوام بے قابو،وزیراعظم وکرما سنگھےاستعفیٰ دینے پر راضی

کولمبو ( نیٹ نیوز ) یہ تو ہونا ہی تھا …..سری لنکا میں بد ترین معاشی بحران کے پیش نظر وزیراعظم وکرما سنگھے کُل جماعتی حکومت بنانے کے لیے استعفیٰ دینے کو تیار ہوگئے...
Read More