14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، شارٹ فال5673میگاواٹ تک جا پہنچا

0 Minutes
قومی خبریں

 شدید گرمی میں بجلی بحران برقرار، 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ،شہری بلبلا اٹھے، شارٹ فال5673میگاواٹ تک جا پہنچا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی دعوؤں کے برعکس شدید گرمی میں بجلی بحران برقرار ہے، ملک میں بجلی کی شارٹ فال پانچ ہزار 673میگاواٹ ہے، شارٹ فال کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں...
Read More