متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

6 ماہ پہلے کہہ دیا تھا ملک دیوالیہ ہو چکا

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے طویل مدت کے بعد بیان جاری کیا ہے اور اپنے بیان میں انہوں نے جو تلخ حقیقت بیان کی ہے وہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے . شبر زیدی نے کہا ہے کہ انہوں نے چھ ماہ

پہلے کہہ دیا تھا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اور چل نہیں پا رہا۔ اس بات پر ہر آدمی نے مجھ پر تنقید کی۔ مگر اب سب کچھ واضح ہو چکا ہے۔ ہمارے آبا و اجداد نے یہ ملک بنایا تھا اور ہم اس کی حفاظت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد پاکستان کے لیے ایک جامع سیاسی، سماجی اور معاشی روڈمیپ دیں گے۔