96

” دل جھوم جھوم “…بھارتی مداح نے علی ظفر سے معافی کیوں مانگی …؟ آپ بھی جانیے

Spread the love

کراچی (شوبز نیوز) یہ کیا ہوا بھارتی مداح نے معافی مانگ لی …وہ بھی ایک گانے کے حوالے سے ….آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ معافی کی وجہ کیا ہے …تو جناب بھارتی مداح میشا پوروال نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفرسے ان کے ایک گانے کو اہمیت نہ

دینے پر معافی مانگی ہے۔ میشا پوروال ایک سوشل میڈیا اسٹریٹیجسٹ اور کانٹینٹ رائٹر ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے۔انہوں نے علی ظفر کے نام ایک ٹویٹر پیغام جاری کیا ۔علی ظفر کو مخاطب کرتے ہوئے میشا پوروال نے لکھا، پیارے علی ظفر میں 90 کی دہائی میں

Dear @AliZafarsays, I am a 90s kid and I am sorry for not giving enough love to Dil Jhoom Jhoom during its time.
— Misha Porwal (@porwal_misha) May 12, 2022

صرف ایک بچی تھی، میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے گانے دل جھوم جھوم کو وہ پیار نہ دے سکی جس کا وہ حق دار تھا۔ٹرین میں سفر کے دوران مسافر کو سیٹ کے نیچے ایسی چیز نظر آگئی کہ تصویر پوسٹ کی تو ریل حکام کی دوڑیں لگ گئیں.علی ظفر نے اپنی بھارتی پرستار کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا، کوئی بات نہیں ابھی بھی بہت دیر نہیں ہوئی۔خیال رہے کہ دل جھوم جھوم 2011 میں یش راج فلمز کی جانب سے ریلیز کیا گیا تھا جو علی ظفر کے یادگار گیتوں میں سے ایک ہے۔

Never too late 🙂 https://t.co/1YRIhncZAl
— Ali Zafar (@AliZafarsays) May 13, 2022

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں