متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

ڈالر سے متعلق شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی، 31 مئی تک اہم فیصلے ہونگے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم پیشگوئی کر دی . وفاقی دارالحکومت میں ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی اور کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی

تک اہم فیصلےہونگے۔ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ نہیں بن سکی۔ جس جہازمیں نواز شریف آئیں گے اس میں چور کے نعرے لگیں گے۔واضح رہے کہ حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر شیخ رشید کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس میں کہا کہ اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا۔