متعلقہ

جمع

گجرات کے جلسے میں مریم نے عوام کیساتھ ایسا کیا کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ؟

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) مسلم لیگ ( ن ) کی نائب صدر مریم نواز کی گجرات کے جلسے سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ہے جسے لیگی کارکنان کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔مریم نواز نے اس جلسے کے دوران عوام کی خوشی کا حصہ بنتے ہوئے نا

صرف آتش بازی دیکھی بلکہ اس کا حصہ بھی بنیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز مریم نواز کی جانب سے ری ٹوئٹ کی گئی ہیں جس پر مریم نواز کا لکھنا ہے کہ ’میں نے آتش بازی کی بھی اور براہِ راست دیکھی بھی۔‘آپ سب بھی ویڈیو دیکھیں‌کہ مریم نے کیا کیا ؟