متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

عدنان صدیقی نے نواز شریف سے ملاقات میں کس خواہش کا اظہار کر دیا …؟ آپ بھی جانیے

Spread the love

لاہور ( شوبز نیوز ) معروف اداکارعدنان صدیقی نے لندن میں کس سیاسی شخصیت سے ملاقات کی اور کس خواہش کا اظہار کیا …؟ آپ بھی جانیے . عدنان صدیقی نے ٹوئیٹر پر اپنی ایک تصویر چند جملوں کے ساتھ شیئر کی ہے . ان کا کہنا ہے کہ ” میں پاکستان کو

دنیا کے نقشے پر ایک کامیاب ملک کے طور پر دیکھنے کا شدید خواہشمند ہوں اور یہ صرف مسلم لیگ ن کی قیادت کرسکتی ہے مجھے نوازشریف کی قیادت پر مکمل یقین ہے اس لئے میں نوازشریف کی سپورٹ کا اعلان کرتا ہوں پاکستان کی خاطر!!!”