spot_img

ذات صلة

جمع

تحریک انصاف کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی نگراں حکومت نہیں بن سکتی

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’صرف الیکشن ہی نہیں

کرانا ہوتا انتخابی عمل کا با اعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔تحریک انصاف کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی نگراں حکومت نہیں بن سکتی، تحریک انصاف کواعتماد میں لیے بغیر الیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرا سکتا۔‘

spot_imgspot_img