متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

حمزہ شہباز کوئی شرم کریں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فوری استعفیٰ دیں

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ردّعمل بھی آ گیا . فواد چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فوری

طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔ نام نہاد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فوری استعفیٰ دیں۔کوئی ایک ایسی روایت چھوڑیں جس پر انہیں کوئی تو مثبت کمنٹ دیا جا سکے۔‘