متعلقہ

جمع

سابق دور میں 43 فیصد افراد کے مالی حالات خراب ہوئے،55 فیصد شہریوں نے شہباز شریف سے مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کر دیا

Spread the love

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) ایک نئے سرے میں 2 اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جنہیں عوام کیلیے جاننا بہت ضروری ہے . تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال

کے دور میں43 فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) کے سروے میں حصہ لینے والوں میں سے تینتیس فیصد نے مالی حالات میں بہتری کا کہا۔سروے کے مطابق55 فیصد شہریوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مہنگائی کو سب سے پہلے کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا۔سروے می7 فیصد نے غربت جبکہ7 فیصد نے ہی بے روزگاری کو قابو کرنے کا مشورہ دیا۔