خیبرپختونخوا مالی سال 2022-23 کابجٹ بھی آج پیش کیاجائیگا

Spread the love

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت مالی سال2022-23 کابجٹ آج  پیش کریگا۔صوبائی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیاگیا ہے۔پیر کے روز

صوبائی کابینہ کااجلاس بھی ہوگا جس میں بجٹ اورفنانس بل کی منظوری دی جائیگی۔کابینہ اجلاس کی منظوری کے بعدصوبائی بجٹ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔نئے مالی سال کابجٹ صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا پیش کرینگے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: