لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی کارگردگی پرآج کھل کر بات کرونگا۔عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب کا جو فیصلہ قیادت کریں گی قبول ہوگا۔راجہ بشارت یا محمود الرشید کی حمایت کے سوال پر انہوں نے کہ کہ پارٹی میں میرے لئے تمام محترم ہیں سب کے ساتھ ہوں، حمزہ شہباز کی کارگردگی پر کل کھل کر بات کرونگا۔