56

 فیٹف اجلاس کل برلن میں شروع ہوگا، گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے کی امید

Spread the love

  اسلام آباد(این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 4 روزہ اجلاس 14 جون سے برلن میں شروع ہوگا، 34میں سے 32نکات پر عمل کر نے کے بعد فیٹف

گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 4 روزہ اجلاس 14 جون سے برلن میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق  34میں سے 32نکات پر عمل کر نے کے بعد فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے، ایف اے ٹی ایف کے فیصلوں کااعلان سترہ جون کو کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں