متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

پرویز مشرف وطن واپس لانے کا فیصلہ

Spread the love

کراچی(این این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر کو

ملک واپس لانے کے حوالے سے تیاری ہو رہی ہے۔ذرائع نے کہاکہ آج ڈاکٹرزکا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں۔ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹرز کے فیصلے کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔