متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

مہنگائی مزید بڑھے گی، شوکت ترین

Spread the love

اسلام آ باد ( وی او پی نیوز )  سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی  مزید بڑھے گی۔ سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ مفتاع اسماعیل سے کہنا چاہتا ہوں کہ بازار جھوٹ نہیں بولتے۔سٹاک اور کرنسی مارکیٹ نے حکمرانوں کا بجٹ مسترد کردیا ہے۔  بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی  مزید بڑھے گی، مہنگائی عام آدمی کو بدستور پریشان کیے جارہی ہے، نئے انتخابات کا وقت ہے۔