Saturday, September 14, 2024
Homeتازہ ترینہم نے اقتدار میں آ کرسیاسی خودکشی کی: جاوید لطیف

ہم نے اقتدار میں آ کرسیاسی خودکشی کی: جاوید لطیف

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر

میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔ اس سیاسی خودکشی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔ ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments