Thursday, September 12, 2024
Homeتجارتی خبریںکراچی پورٹ سمیت 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری...

کراچی پورٹ سمیت 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ ” جنگ ” نےذرائع کے مطابق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، سپورٹس کمپلیکس، مکران ہائی وے کو

گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری ہونگے۔کراچی پورٹ کی ایسٹ اینڈ ویسٹ وہارف کو بھی گروی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کابینہ کے آج ہوئے اجلاس سے متعلق ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ نے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ سکوک بانڈز سے مقامی قرضوں کا بوجھ بھی کم ہو گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments