متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

شہبازحکومت تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے ،نواز شریف فکرمند ہیں : نجم سیٹھی

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جہاں تک مجھے احساس ہے نواز شریف اس سے خوش نہیں ہیں جس طریقے کیساتھ حکومت تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے، وہ فکرمند ہیں، اگر الیکشن کال ہو گئے تو مسلم لیگ ( ن ) کا بڑا نقصان ہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا لندن

اور اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں میں اختلاف تھا، زرداری صاحب بھی کہہ رہے تھے کہ ہمیں اس حکومت کو آگے لے کر جانا چاہیے، مفتاح اسماعیل بھی کہہ رہے تھے کہ حالات مشکل ہوں گے، مگر ہم اس پر قابو پا لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو سمجھایا تھا کہ ہم خطرناک موڑ پر آگئے ہیں، ہمیں حکومت زیادہ دیر کیلئے نہیں لینی چاہیے۔ مگر شہباز شریف کی خواہش تھی کہ وہ اب وزیراعظم نہ بنے تو پھر کبھی نہیں بن سکتے۔