متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

باراک اوبامہ اپنی بیٹیوں کی وجہ سے کیوں پریشان ہیں؟

Spread the love

نیو یارک ( نیٹ نیوز ) سابق امریکی صدر باراک اوباما اور اہلیہ مشل اوباما مبینہ طور پر اپنی بیٹیوں کی کچھ عادتوں کی وجہ سے کافی فکر مند ہیں۔بین الاقوامی میڈیا اور “جنگ ” کی رپورٹ کے مطابق، سابق امریکی صدر اور خاتون اوّل اپنی بیٹیوں کے لاس اینجلس میں رہنے سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔باراک

اوباما کی بیٹیاں مالیا اور ساشا لاس اینجلس میں رہتی ہیں، اس لیے دونوں ہی بہت زیادہ خرچہ کرنے کی عادی ہیں۔اس حوالے سے ایک اندرونی ذرائع نے بتایا کہ مالیا اور ساشا رات کا کھانا زیادہ تر مہنگے ترین ریسٹورینٹس میں کھاتی ہیں، بیورلی ہلز اور ویسٹ ہالی ووڈ سے ڈیزائنر کپڑوں کی خریداری کرتی ہیں اور ہزاروں ڈالرز اسپاز اور سیلونز میں خرچ کرتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کے اخراجات اب باراک اور مشل اوباما کی شکایات کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔