متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

چین جبر اور زبردستی کی طرف بڑھ رہا ہے، امریکہ

Spread the love

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان پر امن تھا، چین پرامن حل سے ہٹ کر جبر، زبردستی کی طرف بڑھ رہا ہے۔” جنگ ” کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین نے میزائل داغنے اور مختلف قسم کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات

کیے، چین کا امریکا کے ساتھ تعاون کے چینلز بند کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ چین کے موسمیاتی مذاکرات سے دور رہنے کے دیرپا نتائج ہو سکتے ہیں، تائیوان سے متعلق اسٹیٹس میں تبدیلی امریکا نہیں چین کی جانب سے ہو رہی ہے۔ مس کمیونیکیشن سے بچنے کے لیے چین کے ساتھ مواصلاتی چینلز کھلے رکھیں گے۔