متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

یوکرین میں روسی حملوں سے 925 شہری ہلاک سینکڑوں زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کے اعدادوشمار

Spread the love

نیو یارک ( نیٹ نیوز )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملوں میں اب تک 925 شہری ہلاک

 

اور 1 ہزار 496 زخمی ہوچکے ہیں۔ یوکرین جنگ میں زیادہ تر شہریوں کی ہلاکتیں دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے ہوئی ہیں۔اس کے علاوہ توپ خانے سے شدید گولہ باری، میزائل اور فضائی حملے بھی جانی نقصانات کا سبب بنے ہیں۔واضح رہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر بھی روسی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوئے ہیں۔