متعلقہ

جمع

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا

Spread the love

کراچی ( ویب نیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل بڑی خوشخبری ، قومی ایئر لائنز(پی آئی اے)نے عمرہ زائرین کے لئے کرایوں میں کمی کا

اعلان کیا ہے۔پی آئی اے نے مدینہ، جدہ کا دوطرفہ کرایہ 95 ہزار 628 کردیا، اس سے قبل مدینہ، جدہ دو طرفہ کرایہ 1 لاکھ سے زائد تھا۔ یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ پی کے 9759 لاہور سے جدہ، پی کے 9741 اسلام آباد سے جدہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ پی کے 9731 کراچی سے جدہ، پی کے 9735 پشاور تا جدہ کی پروازوں کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔